شہد اور دارچینی

شہد اور دارچینی کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے کیونکہ دونوں میں بےپناہ فوائد پوشیدہ ہیں جنہیں باہمی طور پر مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے موثر سمجھا جاتا ہے ۔خاص طور پر یونانی اور آیورویدک طریقہء علاج میں تو اس کی کہیں زیادہ اہمیت ہے۔سائنسدان بھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ شہد ایک موثر چیز ہے جس کے استعمال کے بعد کسی قسم کے خطرناک اثرات بھی نہیں ہیں۔مشرق میں تو برسہا برس سے شہد اور دارچینی کو ملا کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا رہا ہے مگر اب مغرب میں ہونے والی تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بعض بیماریوں کے لئے شہد اور دارچینی کا استعمال جادو اثر ہوتا ہے ۔جیسے ذیل میں دی گئی چند بیماریاں شہد اور دارچینی کے باہم استعمال سے دور ہو سکتی ہیں۔
نقرس یا گٹھیا
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک پیالی میں ایک حصّہ شہد اور دو حصّے نیم گرم پانی ڈال کر اس میں ایک چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں اور اس آمیزے کو جسم کے اُن حصّوں پر لگا کر مالش کریں جہاں کھنچاؤ کی کیفیت ہو رہی ہو ۔اگر اسے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا رہے تو یہ طریقہ خاصی حد تک مددگار ثابت ہوسکتا ہے خصوصاً اُن مریضوں کے لئے جو انتہائی شدید نوعیت کے نقرس یا گٹھیا میں مبتلا ہوں۔
منہ کی ناگوار بو۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ شہد اور چوتھائی چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر حل کرکے غرارہ کرنے سے منہ کی ناگوار بو ختم ہو کر سانس خوشگوار ہو جاتی ہے۔
سرطان۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
جاپان اور آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ شہد اور دارچینی کو معدے اور ہڈیوں کے سرطان میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ان امراض میں مبتلا مریض ایک کھانے کا چمچ شہد لے کر اس میں ایک چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر ملائیں اور اسے ایک گلاس پانی میں حل کر لیں ۔ایک ماہ تک دن میں تین مرتبہ پینے سے مرض دور ہوجائے گا۔
کولیسٹرول۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
دو کھانے کے چمچ شہد اور 3 چائے کے چمچ دار چینی پاؤڈر کو 16 اونس پانی میں حل کریں اور اس کا استعمال دن بھر وقفے وقفے سے کریں ۔اس کو پینے سے جسم میں موجود کولیسٹرول لیول دس فیصد تک کم ہوجائے گا۔
ٹھنڈ کا اثر۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایسے افراد جو جلد ٹھنڈ کا اثر قبول کرکے نزلہ و زکام میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ ایک کھانے کا چمچہ نیم گرم شہد میں چوتھائی چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر شامل کرکے مسلسل تین دن تک کھائیں ،کھانسی ،نزلہ دور ہو جائے گا۔
تھکن۔
٪٪٪٪٪٪٪
کچھ حالیہ مشاہدات سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایسے معمر افراد جو شہد اور دارچینی پاؤڈر کو برابر مقدار میں ملا کر استعمال کرتے ہیں زیادہ ایکٹو ہیں ۔ایک گلاس پانی میں آدھا چائے کا چمچ شہد حل کرکے اس میں چٹکی بھر دارچینی پاؤڈر چھڑک لیں اور ہر روز ناشتے سے قبل اور دوپہر میں بھی پی لیں ۔اس سے ہفتے بھر میں جسم کی توانائی بحال ہوجائے گی اور آپ خود کا چست و توانا محسوس کریں گے۔
بالوں کا گرنا۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
دنیا کے کسی بھی حصّے میں بال گرنے کی بیماری عام ہے جس کے لئے آسان سا نسخہ یہ ہے کہ نیم گرم زیتون کے تیل میں ایک کھانے کا چمچہ شہد اور ایک چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر شامل کرکے پیسٹ بنا لیں اور بالوں میں لگا لیں ،15 منٹ بعد سر دھو لیں ۔یقینی طور پر کچھ دن کے بعد بال گرنا بند ہوجائیں گے۔
سماعت کی کمی۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
اگر آپ سماعت کی کمی یا کسی نقص سے دوچار ہیں تو آدھا چائے کا چمچ شہد اور آدھا چائے کا چمچ دارچینی پاؤڈر مکس کرکے چند دنوں تک دن میں دو بار استعمال کریں ،اس طرح آلہء سماعت سے نجات مل سکتی ہے۔
امراضِ قلب۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک چمچہ شہد اور آدھا چمچہ دارچینی پاؤڈر ملا کر پیسٹ بنائیں اور اسے ڈبل روٹی پر لگا کر روزآنہ استعمال کریں اس سے خون کی شریانیں کھلیں گی اور ہارٹ اٹیک سے حفاظت رہے گی۔
امراض سے بچاؤ کا مامون نظام۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ہر روز شہد اور دارچینی کا استعمال امراض سے بچاؤ کے مامون نظام کو طاقت بخشتا ہے اور جسم بیکٹیریا کے علاوہ وائرس کے حملوں سے بھی بچا رہتا ہے ۔شہد میں بہت بڑی مقدار میں وٹامنز اور آئرن کی موجودگی اسے دوسری غذاؤں سے کہیں بہتر اور موثر ثابت کرتی ہے ۔اس کامبی نیشن کا باقاعدگی سے استعمال خون میں سفید ذرّوں کو توانائی عطا کرتا ہے جوکہ بیکٹیریا اور وائرس کے حملوں سے لڑتے ہیں۔
بدہضمی۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
دو کھانے کے چمچے شہد پر تھوڑی سی پسی ہوئی دارچینی چھڑک کر کھانے سے قبل استعمال کرنے سے تیزابیت کا خاتمہ ہوجاتا ہے اور انتہائی بھاری خوراک بھی آسانی سے ہضم ہوجاتی ہے۔
انفلوئنزا۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
سائنس نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ شہد میں قدرتی طور پر ایسے اجزائے ترکیبی شامل ہوتے ہیں جو انفلوئنزا کے جاثیم کو ختم کردیتے ہیں ۔
طویل العمری۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
شہد سے تیار کردہ چائے دارچینی پاؤڈر شامل کرکے پی جائے تو اس سے ذہن کو سکون ملتا ہے اور جسم بھی اطمینان محسوس کرتا ہے ۔تین کپ گرم پانی میں چار چائے کے چمچے شہد اور ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی دارچینی شامل کریں اور اس کی ایک چوتھائی مقدار دن میں تین سے چار مرتبہ پی لیں اس سے آپ کی جلد نرم اور تروتازہ رہے گی اور آپ طویل عرصے تک بےبی اسکن کے مالک رہیں گے۔
کیل و مہاسے۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک چائے کا چمچہ شہد میں چوتھائی چائے کے چمچ پسی ہوئی دارچینی شامل کر کے پیسٹ بنائیں اور کیل مہاسوں پر لگاکر کم ازکم 2 گھنٹے چھوڑ دیں اور پھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں یہ عمل دو ہفتے تک روزآنہ کریں تو مہاسے کم ہوجائیں گے۔
جلد کا انفیکشن۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایگزیما اور اس جیسے دوسرے جلدی امراض کا علاج متاثرہ جگہوں پر برابر کی مقدار میں شہد اور دارچینی کا پیسٹ لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
دانت کا درد۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک چائے کے چمچ شہد میں آدھا چمچہ پسی ہوئی دارچینی ملا کر دانت برش کریں یہ عمل دن میں تین مرتبہ کریں دانت کا درد ٹھیک ہوجائے گا۔
معدے کی جلن۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
شہد اور دار چینی کا باہم استعمال معدت کی جلن اور خرابی کے علاوہ معدے کے السر کو دور کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

کھانسی

کھانسی کا فوری علاج
نسخہ الشفاء:ادرک کا عرق نکال لیں اور اسے شہد میں ملا کر بچے کو دیں کھانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔٭ آٹے کا چھان پانچ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاءاس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی کو پئیں‘ کھانسی ختم ہوجائے گی سرد پانی ہرگز استعمال نہ کریں۔٭ ابلے ہوئے انڈے کی زردی لیں اور اسے شہد میں ملا کر کھائیں اس عمل سے سخت سے سخت کھانسی کو بھی شفاءنصیب ہوتی ہے,

کھانسی ‘نزلہ و زکام جڑسے ختم
نزلہ و زکام اور کھانسی بھی ساتھ ہو تو ایک میٹھا مزے والا نسخہ پیش خدمت ہے۔ ایک دیسی انڈا توڑ کر ایک پیالی میں ڈالیں اس میں ایک چمچ چینی ڈال کر خوب پھینٹیں۔ اس کے بعد کھولتا ہوا دودھ ..اس میں ڈال دیں اور چمچ سے ہلائیں۔ نیم گرم پی لیں۔ انشاءاللہ نزلہ و زکام کیساتھ کھانسی بھی بھاگ جائیگی۔ تین دن تک یہ نسخہ استعمال کریں.

نسخہ،سدا جوانی کیلئے

Nuskha: Sada Jawani k liye


نسخہ الشفاء:
ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام
مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام
تیاری:
تمام کو پیس کررکھ لیں
مقدار خوراک:
 بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس
فوائد:
جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے
مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے مرد و عورت دونوں کے لیے
مفید ہےعورت ڈھیلے ڈھالے جسم کو خوبصورت سمار‌ٹ جوان بنا دیتا ہے عرصہ10سال
سے آزمودہ ہے یہ نسخہ گفٹ ہےاُن تمام لوگوں کے لیے جوالشفاء نیچرل ہربل فارما کے
چاہنے والے ہیں  ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں دس دن استعمال کر کے تین دن ناغہ کریں پھر استعمال کریں اسی طرح ایک ماہ استعمال کافی ہے ایک ماہ کے وقفے کےبعد پھر استعمال کرسکتے ہیں...

FOR MEN مردوں کیلئے یونانی نسخے


نسخہ:معجون مجلوقین
نسخہ الشفاء:تج10گرام،تالمکھانہ10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام،اُٹنگن10
گرام،ستاور10گرام، شقاقل مصری10گرام،بہمن سرخ10گرام، بہمن سفید10گرام،الائچی کلاں
20گرام،دارچینی20گرام،بوپھلی20گرام،گوکھرو20گرام،ثعلب مصری20گرام، طباشیر20گرام
فلفل دراز40گرام،مغزبادام50گرام،شہدخالص1200گرام
تیاری:تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون
تیار ہے::مقدار خوراک:6گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:جلق و اغلام کے باعث کمزوری،جریان و احتلام سرعت انزال قوت باہ کے لیے نہایت
مفید و مجرب معجون ہے::ایک ماہ کا استعمال کافی ہے
=========================================================================
جریان،احتلام،سرعت انزال
تخم خرفہ50گرام،کشنیز50گرام،اسپیغول مسلم 50گرام،گُل نیلوفر30گرام،تیاری:تمام ادویات
کا سفوف بنا لیں ، مقدارخوراک:صبح و شام نہار منہ،چار چار گرام ہمراہ پانی تازہ
فوائد:عرصہ 9 سال سے مریضوں کو دے رہا ہوں جریان ، احتلام، سرعت انزال کے تمام
مریضوں کو اللھ نے مکمل صحت عطا فرمائی ہے
=========================================================================
بہترین امساک
بوپھلی50گرام،سنکھا ہولی50گرام،موچرس50گرام،کمرکس50گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف
بنالیں::مقدارخوراک:2گرام،صبح نہار منہ،2گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:جنگلی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی
مرض کو قطعی دور کردیتی ہے طبعی امساک پیدا کرتی ہے
===========================================================================
سفوف مقوی باہ
نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام
بہمن40گرام،شقاقل40گرام،پپلامول30گرام،کوزہ مصری500گرام،ان سب کا باریک سفوف
بنا لیں::مقدار خوراک 3سے4گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف
25دن کا استعمال کافی ہے
فوائد::اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ
اٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی فائدہ دیتا ہے
==========================================================================
بے انتہا قوت پیدا ہوگی
6گرام دارچینی باریک پیس کر تین پاؤ دودھ اور ایک پاؤ پانی میں پکائیں اور کفگیر
سے ہلاتے رہیں جب دودھ ذرا گاڑھا ہوجائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کرنہار
منہ پیئں سات روز میں جوڑوں اعصاب اور پٹھوں میں بے انتہا قوت پیدا ہو گی
=========================================================================
سفوف امساک
نسخہ الشفاء:: مصری تخم بادانجان10گرام،شقاقل مصری10گرام،الائچی خورد10گرام
چینی20گرام سب کا باریک سفوف بنا لیں جماع سے چار گھنٹہ پہلے 6گرام میٹھے نیم
گرم آدھا کلو دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضرر ہے
==========================================================================
معجون،العاشقین
نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ10گرام،سونٹھ15گرام،جوزبوا10گرام،قرنفل10گرام،الائچی خورد10
گرام،تخم زردک10گرام،دارچینی10گرام،دانہ خشخاش10گرام،تخم خیار10گرام،باردنگ10گرام
تخم پیاز10گرام،تخم ترب10گرام،سعد10گرام،بلیلہ10گرام،کوکنار10گرام،آملہ30گرام،شہدخالص
600گرام،تمام،چیزوں کاباریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں سفوف اچھی طرح ملا لیں
معجون،العاشقین:تیار ہے مقدار خوراک،صبح نہارمنہ ایک چمچ چائے والا نیم گرم دودھ
کیساتھ 15یوم تک،کا فی ہے
فوائد::امساک اور قوت باہ کیلیے بہترین ہے سرعت انزال کو ختم کرتی ہے
==========================================================================
عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء:فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام
سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں
مقدار خوراک:10گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد:عضوخاص سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے
منی کو بڑھاتاہے
==========================================================================
قوت مردانگی بڑھانے کیلیے
نسخہ الشفاء:خولنجان100گرام،بہمن سفید50گرام،سفوف بنا لیں بعد میں تمام سفوف کو
دیسی گھی میں چکنا کر لیں 150گرام شہد ملا لیں
مقدار خوراک:رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ
یوم تک:فوائد:قوت مردانگی اور امساک پیدا کرتا ہے
==========================================================================
معدہ جگر اعصابی کمزوری قوت باہ دل و دماغ مثانہ کی کمزوری پیشاب
کے قطرے آناموٹاپا میں مکمل علاج ہےنسخہ الشفاء:اجوائن ثابت2گرام رات سوتے
وقت تازہ پانی ایک گلاس کیساتھ 40دن تک استعمال کریں
==========================================================================
قوت و شہوت کیلیے
:بیخ کونچ5گرام،دارچینی5گرام،تخم کونچہ20گرام،موصلی سیاہ20گرام
مغز پستہ20گرام،جوزبوا1گرام،قرنفل1گرام،مغز جوز ہندی1گرام،کوزہ مصری40گرام
تمام سفوف بنا لیں گائے کے دس کلو دودھ میں جوش دیں جب دو کلو دودھ رہ جائے
اس میں سونٹھ50گرام،سفوف کرکے ڈال دیں
مقدار خوراک::رات سوتے وقت ایک پاؤ کھا لیا کریں 10دن تک
فوائد::اس قدر قوت اور شہوت پیدا ہوگی کہ کئی عورتوں کو رکھ سکے گا
=========================================================================
جب منی کم ہو جائے
جب منی کم ہو جائے اور جماع سے لطف حاصل نہ ہوتا ہو توآدھا کلو گرم دودھ میں
شہد دو چمچ ڈال کے ہر روز پیا کریں کمر کو طاقت حاصل ہو گی اور مجامت کے
وقت اُس پرپسی ہوئی 2گرام دارچینی ڈال کر نوش کریں تو بہت ہی سختی اور تندی
پیدا ہو گی اورعورت کوبھی خوب لذت تسکیں ملے گی
==========================================================================
شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے
ہر شب کو تین انڈے نیم اُبلے ہوے کسی قدر نمک اور فلفل سیاہ ایک چٹکی اور فلفل دراز
ایک چٹکی ایک چمچ شہد ڈاال کر کھائیں اور اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں
ایک ہفتہ تک پھر بیس دن بعد ایک ہفتہ، شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے،اور کمر جوڑوں
کے درد کو مکمل آرام ملتا ہے
==========================================================================

سفید پیازیاں سرخ کو کوٹ پیس کر 5گرام عضو خاص پر رات کو لگا کراُوپرکپڑے کی پٹی
باندھ لیں صبح دھولیں متواتر ایک ہفتہ تک لگا نے سے سختی و شدت حاصل ہوتی ہے

==========================================================================


معجون::عضوخا ص کی قوت اور سختی کیلیے

:سنبل50گرام،جاوتری50گرام،جوزبوا50گرام،دارچینی100گرام،تل سیاہ100گرام
تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں 1300گرام،خالص شہد ملا لیں معجون تیار ہے
مقدارخوراک::3گرام روزانہ صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::عضوخا ص کو قوت اور سختی حاصل ہوتی ہے جریان احتلام پیشاب کے قطرے
آنا اور امساک میں لاجواب اثر رکھتی ہے

==========================================================================

=عضو خا ص کیلیےبہترین طلاء
:فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں
کسی پنساری کی دوکان سے مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام لے لیں سفوف شیرہ میں اچھی طرح
ملائیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال::رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر عضوخا ص
پر لگائیں اُوپرکپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اگر عضو خا ص پر دانے نکل آئیں تو دو دن کاوقفہ دے
لیں اور عضو خا ص پر دیسی گھی رات کو لگا لیا کریں پھر دودن بعد طلاء کریں اسی طر ح
پندرہ یوم عمل کریں
فوائد::عضو خا ص کے کھجی لاغری ٹیڑھاپن اور تمام نقائص دور ہوں گے سختی و قوت پیدا
ہو گی بڑے بڑے مہنگے طلاؤں سے بہتر سستا علاج ہے
=========================================================================

آسان : نسخہ معجون ممسک
پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپید،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص210گرام
میں ملا لیں،پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک:3گرام جماع سے 3 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے
==========================================================================
سفید تل مغلظ منی

نسخہ الشفاء:تل سفید50گرام،چینی50گرام،دونوں کو باریک سفوف کر لیں
روزانہ شام 5بجے 3گرام خالی پیٹ ہمراہ دودھ ایک گلاس10دن تک
کھانے سے منی کی کمی دور ہوجاتی ہے


=========================================================================
معجون لبوب

نسخہ الشفاء:مغزنارجیل50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزحب الزلم50گرام
مغزفندق50گرام،مغزپستہ50گرام،تل سفید50گرام،شقاقل مصری40گرام،خشخاش سفید
50گرام،سفید تودری50گرام،تج50گرام،حرمل50گرام،تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں
شہد خالص180گرام،میں سفوف ملادیں معجون لبوب تیار ہے
مقدار خوراک:2گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:رگوں کو پر اور عضو خاص کو سخت کرتی ہے سرعت اور جریان احتلام
کو دفع کرتی ہے

===========================================================================:معجون بوڑھے کو جوان بنا دے
مرچ سیاہ20گرام،دیسی انڈے کی ذردیاں20عدد،زنجبیل20گرام،عقر قرحا20گرام،
کستوری خالص10گرام،ورق سونا خالص3گرام،ورق چاندی خالص6گرام،
عنبر خالص2گرام،شہد خالص300گرام
کستوری،ورق سونا ،ورق چاندی،عنبر،ان چیزوں کو عرق گلاب میں ایک
گھنٹہ کھرل کرکے مکس کرنا ہےسب ادویہ کا سفوف بنا کرشہد خالص300گرام
میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے

مقدار خوراک 1گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت تین پاؤ
نیم گرم دودھ کیساتھ،صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد،جوانی کی غلط کاریوں اور بڑھاپے کی جسمانی کمزوریوں
کو دور کرتی ہے غضب کی مقوی باہ ہے
دل و دماغ اعصاب پٹھوں جنسی کمزوری کیلیے بہترین ہے
،،نوٹ،اس دوا کے استعمال کے دوران
مکھن دیسی گھی دودھ کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال کریں
ایک دن میں تین کلو تک دودھ پیئں ہضم ہوجائےگا
خوراک جسم کوخوب لگے
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
:معجون ممسک
خولنجاں10گرام،مغزبادام10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،عقرقرحا10گرام،اسگندھ10گرام،جائفل10گرام
ثعلب مصری10گرام،شقاقل10گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام،تودری سرخ10گرام
تودری ذرد10گرام،زنجبیل10گرام،زعفران4گرام،جلوتری10گرام،تخم گذر6گرام،تخم اوٹنگن6گرام
تخم کونچ6گرام،فلفل دراز10گرام،مصطگی10گرام،تخم ہالیوں10گرام،کنجد20گرام،
سمندرسوکھ6گرام کستوری خالص4گرام،ورق سوناخالص1گرام،سب کا باریک سفوف کرلیں،
شہد خالص400گرام میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک،2گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد،،مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ مقوی قلب ہے مقوی اعضائے رئیسہ ہے
ضعف اعصاب عام جسمانی کمزوری کو دورکرکے قوت باہ بے حدپیدا کرتی ہے مایوس افراد کیلیے
لاجواب اثر رکھتی ہے
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
سفوف سرعت انزال
پھلی ببول10گرام،چھال ببول10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام,بیخ سنبل10گرام اندرجوشیریں10گرام،بہمن سرخ10گرام،گوند کیکر10گرام،گوند ڈھاک10گرام
بہمن سفید10گرام،چینی100گرام،سب کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک،3گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد،،حد درجہ کی مغلظ و مولد منی ہے جریان احتلام سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ کےضعف کودور کرتا ہےاور قوت باہ کو بڑھاتا ہے
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
اکسیر جریان

موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام،ثعلب مصری40گرام،شقاقل مصری40گرام،تالمکھانہ40 گرام،اوٹنگن40گرام،دارچینی40گرام،مصطگی رومی40گرام،کشتہ خبث الحدید10گرام
ہمدرد یاں قرشی کا بنا ہوا لیں یاں کسی اچھے حکیم کا بنا ہوا لیں ،سب دواؤں کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک صبح و شام 2گرام نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک کافی ہے
فوائد،جریان احتلام کیلیے مفید ہے اورمقوی معدہ ہے
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
سفوف اکسیر باہ



مغزپنبہ دانہ،200گرام،ثعلب10گرام،دارچینی10گرام،گوکھرو10گرام،سمندرسوکھ10گرام
تخم کونچ20گرام،تال مکھانہ20گرام،یجبند20گرام،،طباشیر10گرام،لونگ10گرام موصلی20گرام،ستاور20گرام،موچرس20گرام،،کمرکس20گرام سلاجیت20گرام،چینی300گرام
سب دواؤں کا سفوف بنا دیں،مقدار خوراک 2گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
کھائیں،،،فوائد جرجان کمزوری مثانہ کمزوری گردہ کودورکرتا ہےاور مقوی باہ ہے,,,,, پندرہ یوم تک کافی ہے
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------


حبوب مغلظ،و،ممسک
مغزتخم کھرنی10گرام،مغزتخم سرس10گرام،مغزتخم کیکر10گرام،مغزتخم حرمل6گرام،دانہ الائچی خورد6گرام،سب باریک سفوف کرلیں بوہڑ کے 100گرام دودھ میں کھرل کرکے گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں،،دو گولیاں صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد:ہر قسم کے جریان منی کا پتلاپن دور کرتی ہیں اور بے حد مقوی و مہبی اور ممسک ہیں
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------


مغلظ،منی،مقوی باہ
ستاور10گرام،گوکھرو10گرام،بیجبند10گرام،تا لمکھا نہ10گرام،تخم کونچ10گرام،تخم اوٹنگن20گرام،چینی100گرام،سب کا سفوف بنا لیں،مقدار خوراک2گرام سفوف رات کو کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:یہ سفوف مادہ منویہ کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہےجریان کو روکتا ہے اور مقوی باہ ہے
============================================================================


سفوف قوت باہ
دارچنی،خولنجان،زنجبیل،ہر ایک 10گرام،چینی 100گرام سفوف بنالیں مقدار خوراک 2گرام ہرروز شام پانچ بجے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں صرف پندرہ دن تک
فوائد: قوت باہ کیلیے بہترین ہے
============================================================================


روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنےکیلیے
عاقرقرحا10گرام،مغزپنبہ دانہ20گرام،دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال:رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد:عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے
============================================================================


حب مقوی باہ و مبہی
بہمن سرخ،بہمن سفید،تخم سنبھالو،سفوف کر لیں مساوی شہد،، شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنائیں
طریقہ استعمال : دو گولیاں صبح و شام خالی بیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد: منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور جریان احتلام کیلیے مفید ہیں،،،،،،حب کا مطلب گولی ہوتاہے
============================================================================
حب مقوی باہ

قرنفل9گرام،دارچینی7گرام،عاقرقرحا4گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص3گرام،پان کے پانی
میں کھرل کریں کم از کم 5گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی
تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15دن تک استعمال کریں
============================================================================


قوت باہ کیلیے
سفید پیاز2کلو چھیل کر،لہسن1کلو چھیل کرباریک باریک کاٹ لیں،24ذردیاں دیسی انڈے کی،چینی آدھا کلو،شہد خالص آدھا پا ؤ, دیسی گھی آدھا کلو, پیاز اور لہسن کو گھی میں ہلکا سا بریاں کریں چو لھے سے اتارنے سے دو منٹ پہلے چینی شہد اورذردیاں ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں
مقدار خوراک 50گرام صرف صبح نہار منہ گرم دودھ کیساتھ کم ازکم پندرہ دن استعمال کریں
فوائد،قوت باہ کیلیے عمدہ چیزہے جوڑوں کی دردوں اور تمام جسمانی و اعصابی کمزوریوں کیلیے بہترین ہے
============================================================================


نسخہ امساک لاجواب
نک چھکنی3گرام،کائپھل سرخ6گرام،شنگرف رومی9گرام،قرنفل4گرام ،ماجوپھل4گرام،زعفران1گرام،دارچینی6گرام،
مشک خالص8گرام،ریگ ماہی8گرام،ورق نقرہ7گرام،تمام چیزوںکاسفوف بنائیں
مقدار خوراک،1گرام ہمراہ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو
فوائد،امساک کیلیے جماع سے ایک گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو کے ساتھ کھائیں جب پیاس لگے دوبارہ دودھ پیئں جتنا پیا جاسکےامساک ہوتا رہے گا
جب کھٹائی کھائیں گے تو انزال ہوگا
نوٹ،،،،دوا بنانے سے پہلے معالج سے مشورہ ضروری ہے
فوائد: مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے جسم کو تقویت بخشتی ہے
============================================================================


نسخہ امساک لاجواب
نک چھکنی3گرام،کائپھل سرخ6گرام،شنگرف رومی9گرام،قرنفل4گرام ،ماجوپھل4گرام،زعفران1گرام،دارچینی6گرام،
مشک خالص8گرام،ریگ ماہی8گرام،ورق نقرہ7گرام،تمام چیزوںکاسفوف بنائیں
مقدار خوراک،1گرام ہمراہ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو
فوائد،امساک کیلیے جماع سے ایک گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو کے ساتھ کھائیں جب پیاس لگے دوبارہ دودھ پیئں جتنا پیا جاسکےامساک ہوتا رہے گا
جب کھٹائی کھائیں گے تو انزال ہوگا
نوٹ،،،،دوا بنانے سے پہلے معالج سے مشورہ ضروری ہے
============================================================================
نسخہ،ممسک،بےحد،مقوی،باہ
سفوف دارچینی10گرام،سفوف مالکینگنی10گرام،سفوف عاقرقرحا5گرام،سفوف خولنجاں10گرام سب کو اچھی طرح مکس کرلیں
مقدار خوراک 2گرام جماع سے 2گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ ایک گلاس کیساتھ
فوائد،مقوی باہ ہے اعصاب اور پٹھوں معدہ جگر کو تقویت بخشتاہے امساک پیدا کرتا ہے
============================================================================


طلاعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے
روغن لونگ3گرام،روغن دار چینی3گرام،روغن زیتون5گرام،روغن مالکنگنی3گرام ،روغن کلونجی3گرام،روغن بادام5گرام
تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں، طریقہ استعمال،حشفہ اور سیون بچاکر 10قطرے تک کی مالش کریں رات سوتے وقت 10 سے 15 دن تک استعمال کریں،فوائد،عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص
کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے
============================================================================


مقوی باہ،مولد منی،مغلظ منی
گائے کا دودھ پانچ کلولے کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور برابرچلاتے رہیں جب تیسرا حصہ رہ جائےتو اس میں چینی اور دیسی گھی خالص ہر ایک ڈیڑھ کلو دیسی انڈے کی زردیاں چالیس عدد شامل کر کے خوب پھینٹیں پھر نرم آنچ پر پکائیں اورچمچے سے برابرہلاتے رہیں جب تیاری کے قریب ہوجائے تواس میں مغزفندق
30گرام،مغزبادام100گرام،مغزاخروٹ،مغزچلغوزہ،مغزپستہ،ہر ایک50،50گرام،پیس کر ملائیں بعد میں آگ سے اتار کرثعلب مصری 30گرام،شقاقل،اورزعفران خالص،5،5گرام عرق گلاب میں کھرل کرکے ملائیں بس حلواتیار ہوگیا،روزانہ صبح نہار منہ 50گرام کھائیں نہایت مقوی باہ مولد منی اور مغلظ منی ہے اور تمام جسم کو قوت پہنچاتا ہے
============================================================================
تخم ریحان‘ لاجونتی‘ مصری سو، سو گرام۔ سب اجزا کو باریک پیس لیں۔ چھ ماشہ خوراک صبح و شام ہمراہ پانی۔جریان و احتلام کیلیے بہترین نسخہ ہے15 دن تک استعمال کریں
============================================================================
اعصابی قوت اور قوت باہ
عقر قرحا, جلوتری‘ سنڈھ, تینوں ایک ایک تولہ,جائفل20گرام۔ پانچ انڈوں کی زردی میں رگڑائی کریں۔ چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ‘ ایک ہفتے میںناقابل برداشت قوت پیدا ہوجائے گی
============================================================================


قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے
کلیجن،اسگند،موصلی سفید،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں کل ادویہ کے ہموزن چینی ملا کر رکھ لیں3گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 15 دن تک استعمال کریں قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے
============================================================================
مقوی باہ نسخہ
اسگند،مغز تخم کونچ،ثعلب مصری،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں،بقدر3ماشہ شہد خالص 5گرام ملاکرصبح نہارمنہ
آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں مقوی باہ نسخہ ہے
============================================================================


بے حد مقوی باہ نسخہ
گوکھرو آدھ پاؤ لے کرسفوف تیار کریں اور اسکو 75گرام خالص گھی میں بریاں کریں پھر ایک پاؤ شہد خالص ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں اور شیشے کی ڈبی میں ڈالکررکھیں صبح نہارمنہ 10گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں بے حد مقوی باہ نسخہ ہے
============================================================================
یہ نسخہ بے ضرر ممسک اور بے حد مقوی باہ ہےنمایاں فرق محسوس کریں گے۔اس نسخہ کے فوائد لاجواب اور کمالات بے شمار ہیں۔ یہ نسخہ جسے بھی دیا گیا اس نے اس کے فوائد واضح طور پر محسوس کیے اور اس کی بے حد تعریف کی۔
نسخہ الشفاء
نسخہ: تخم سروالی دو تولہ‘ ملٹھی (چھلکا اتاری ہوئی) ایک تولہ پھر ان دونوں کو پیس کر سفوف بنائیںپھر دونوں کو ملائیں 3گرام کی۔ایک خوراک رات کے کھانے کے دو تین گھنٹے بعد جماع سے ایک گھنٹہ پہلے پانی سے لیں امساک کیلیے بہترین نسخہ ہے
===========================================================================


ذکاوت حس کا طبی علاج
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد: دانہ الائچی کلاں: بنسلوچن: اجوائن خراسانی: گلنار:تخم سنبھالو: تخم کاہو: تج کلمی:
اقاقیا: مازو بے سوراخ: مائیں کلاں: گوند ببول بریاں: کتیرا: تخم خشخاش سیاہ :سبوس اسپعغول: گل سرخ :سبوس اسپعغول:
سب دوائیں، ہموزن لے کر اچھی طرح صاف کرکے سفوف تیار کریں اور سبوس اسپعغول بعد میں ملائیں
طریقہ استعمال

سفوف 2گرام صبح شام نہارمنہ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد
تین ہفتہ تک استعمال کرنے سے ذکاوت حس کی شکایت دور ہو جاتی ہے کثرت احتلام کیلیے بھی یہ نسخہ نہایت مفید ہے
============================================================================
سفوف ممسک
اسپند 10گرام،قرنفل 5گرام دونوں چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور قبل از جماع دو گھنٹہ ایک گرام سفوف ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیسا تھ لیں امساک میں بہترین ہے
============================================================================

سرعت انزال
سفوف بُو پھلی بوٹی 50گرام،کوزہ مصری50گرام،دونوں کا باریک سفوف کرلیں
مقدار خوراک روزانہ صبح نہا رمنہ 3گرام نیم گرم دودھ سے
فوائد،سرعت انزال جریان احتلام کمی باہ کا بہترین نسخہ ہے
صرف پندرہ یوم استعمال کریں
============================================================================
لعوق قوت باہ
ہلیلہ سیاہ50گرام،ہلیلہ کابلی50گرام،پوست بلیلہ50گرام،آملہ مقشریعنی صاف کیاہوا50گرام
20 فلفل سیاہ گرام،دارفلفل50گرام،زنجبیل20گرام،بسباسہ20گرام،بوزیدان20گرام،شیطرج ہندی20گرام،شقاقل20گرام،تودرین20گرام،لسان العصافیئر20گرام،کنجند مقشر20گرام
خشخاش20گرام،موصلی سفید50گرام،،تمام چیزوں کا سفوف بناکر روغن بادام200گرام
لےکراسمیں سفوف کو چرب کریں بعد میں اس وزن کے مطابق تین گنا شہدمیں مکس
کر لیں لعوق قوت باہ تیار ہے
مقدار خوراک ایک بڑا کھانے والاچمچ صبح نہارمنہ نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار
25یوم استعمال کریں
فوائد،قوت باہ کیلیے بہترین ہےاعصابی کمزوری کو دور
کرتی ہے امساک میں بھی خوب اثر رکھتی ہے
===========================================================================


نسخہ : قوت مردانہ
عقرقرحا10گرام،لونگ10گرام،خشخاش10گرام،موصلی10گرام،کلونجی10گرام
جائفل10گرام،اسگندھ10گرام،پپلامول10گرام،سب کا باریک سفوف بنالیں
مقدار خوراک 1گرام،صبح و شام بعد ازغذا دو گھنٹہ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:بادی بلغنی طبیعتوں کیلیے اکسیر ہے قوت باہ پیدا کرتی ہے
صرف 15دن استعمال کریں
============================================================================

معجون پیاز

نسخہ الشفاء:زنجبیل،شقاقل،خولنجاں،تخم جر،حیرزرد ک،تخم ہلیون ہر ایک 50گرام
شہدخالص350گرام،آب پیاز 500گرام،تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں بعد میں شہد اور
آب پیاز میں تمام سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں معجون پیاز تیار ہے
مقدار خوراک::6گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم
فوائد::منی بڑھاتی ہے اورضعف باہ ختم کرتی ہے قوت مردانگی کو
تقویت دیتی ہے
============================================================================
معجون جوانی
نسخہ الشفاء: موصلی سفید،ثعلب مصری،بہمن سفید،خولنجاں،اسگندھ،ہر ایک 50گرام
دارچینی30گرام، ریگ ماھی30گرام،عقرقرحا20گرام،تخم کونچ20گرام،گوند کیکر10گرام
ورق چاندی6گرام،مشک خالص3گرام،زعفران خالص 3گرام،شہد خالص آدھا کلو
تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح
مکس لرلیں::معجون جوانی تیار ہے
مقدار خوراک:3گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلودودھ،صرف پندرہ یوم
فوائد::جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین
علاج ہے اعضائے رئیسہ و شرہفہ کے تمام افعال دروست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی
پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللھ سے
نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ::معجون جوانی::با قاعدہ پرہیز کے ساتھ
جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنے
اندرموجود پاتا ہے :بے حد مجرب و مفید ہے
============================================================================
حلوا اکسیر مسمن بدن
اجزاء و ترکیب:چھوہارہ بغیر گٹھلی 300گرام،مغزچلغوزہ،مغزمادام،مغزپستہ،مغزاخروٹ
مغزفندق،ناریل پاؤڈر،ہر ایک 50گرام کالے بھنے ہوے چنوں کا اٹا250گرام،میتھرے25
گرام،کلونجی25گرام،آدھا کلودیسی گھی،آدھاکلوچینی،دودھ دو کلو
چھوہاروں کودودھ میں اس وقت تک پکائیں کہ چھوہارے پھول کر نرم ہو جائیں بعد میں
نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ دودھ اور چینی شامل
کرکے نرم آگ پر پکائیں تا کہ دود کا کھویا بن جائے بعد میں گھی کو آگ پر گرم کرکے
اسمیں چنوں کا اٹا ڈالکر ہلکا سا بریاں کرلیں بریاں کرنے کے بعد آگ سے اتار لیںپھر
اس میں تمام میوہ جات نیم کوب کر کےاچھی طرح مکس کر لیں،تیار ہے
مقدار خوراک:30گرام صبح نہا منہ دودھ کیساتھ
فوائد::سو کھا دبلا پتلا کمزور جسم اور تمام جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے
جسم کو موٹا تازہ اور مظبوط بناتا ہے جریان کے لیے مفید ہے
============================================================================
قوت باہ میں اضافہ
نسخہ الشفاء:کالے چنے10گرام ایک پاؤ بھر دودھ میں رات کو بھگو دیں اور علی الصبح
دودھ سے نکال کر گھوٹ لیں اور حسب ذائقہ اس میں مصری 10گرام مکھن ملا کر کھائیں
اور اُوپرسے نیم گرم ایک پاؤ دودھ پیئں چند دن کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا

==========================================================================