شہد اور دارچینی کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا
ہے کیونکہ دونوں میں بےپناہ فوائد پوشیدہ ہیں جنہیں باہمی طور پر مختلف
بیماریوں کے علاج کے لئے موثر سمجھا جاتا ہے ۔خاص طور پر یونانی اور
آیورویدک طریقہء علاج میں تو اس کی کہیں زیادہ اہمیت ہے۔سائنسدان بھی اس
بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ شہد ایک موثر چیز ہے جس کے استعمال کے بعد کسی
قسم کے خطرناک اثرات بھی نہیں ہیں۔مشرق میں تو برسہا برس سے شہد اور
دارچینی کو ملا کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا رہا ہے مگر اب مغرب میں
ہونے والی تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بعض بیماریوں کے لئے شہد
اور دارچینی کا استعمال جادو اثر ہوتا ہے ۔جیسے ذیل میں دی گئی چند
بیماریاں شہد اور دارچینی کے باہم استعمال سے دور ہو سکتی ہیں۔
نقرس یا گٹھیا
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک پیالی میں ایک حصّہ شہد اور دو حصّے نیم گرم پانی ڈال کر اس میں ایک چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں اور اس آمیزے کو جسم کے اُن حصّوں پر لگا کر مالش کریں جہاں کھنچاؤ کی کیفیت ہو رہی ہو ۔اگر اسے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا رہے تو یہ طریقہ خاصی حد تک مددگار ثابت ہوسکتا ہے خصوصاً اُن مریضوں کے لئے جو انتہائی شدید نوعیت کے نقرس یا گٹھیا میں مبتلا ہوں۔
منہ کی ناگوار بو۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ شہد اور چوتھائی چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر حل کرکے غرارہ کرنے سے منہ کی ناگوار بو ختم ہو کر سانس خوشگوار ہو جاتی ہے۔
سرطان۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
جاپان اور آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ شہد اور دارچینی کو معدے اور ہڈیوں کے سرطان میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ان امراض میں مبتلا مریض ایک کھانے کا چمچ شہد لے کر اس میں ایک چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر ملائیں اور اسے ایک گلاس پانی میں حل کر لیں ۔ایک ماہ تک دن میں تین مرتبہ پینے سے مرض دور ہوجائے گا۔
کولیسٹرول۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
دو کھانے کے چمچ شہد اور 3 چائے کے چمچ دار چینی پاؤڈر کو 16 اونس پانی میں حل کریں اور اس کا استعمال دن بھر وقفے وقفے سے کریں ۔اس کو پینے سے جسم میں موجود کولیسٹرول لیول دس فیصد تک کم ہوجائے گا۔
ٹھنڈ کا اثر۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایسے افراد جو جلد ٹھنڈ کا اثر قبول کرکے نزلہ و زکام میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ ایک کھانے کا چمچہ نیم گرم شہد میں چوتھائی چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر شامل کرکے مسلسل تین دن تک کھائیں ،کھانسی ،نزلہ دور ہو جائے گا۔
تھکن۔
٪٪٪٪٪٪٪
کچھ حالیہ مشاہدات سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایسے معمر افراد جو شہد اور دارچینی پاؤڈر کو برابر مقدار میں ملا کر استعمال کرتے ہیں زیادہ ایکٹو ہیں ۔ایک گلاس پانی میں آدھا چائے کا چمچ شہد حل کرکے اس میں چٹکی بھر دارچینی پاؤڈر چھڑک لیں اور ہر روز ناشتے سے قبل اور دوپہر میں بھی پی لیں ۔اس سے ہفتے بھر میں جسم کی توانائی بحال ہوجائے گی اور آپ خود کا چست و توانا محسوس کریں گے۔
بالوں کا گرنا۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
دنیا کے کسی بھی حصّے میں بال گرنے کی بیماری عام ہے جس کے لئے آسان سا نسخہ یہ ہے کہ نیم گرم زیتون کے تیل میں ایک کھانے کا چمچہ شہد اور ایک چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر شامل کرکے پیسٹ بنا لیں اور بالوں میں لگا لیں ،15 منٹ بعد سر دھو لیں ۔یقینی طور پر کچھ دن کے بعد بال گرنا بند ہوجائیں گے۔
سماعت کی کمی۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
اگر آپ سماعت کی کمی یا کسی نقص سے دوچار ہیں تو آدھا چائے کا چمچ شہد اور آدھا چائے کا چمچ دارچینی پاؤڈر مکس کرکے چند دنوں تک دن میں دو بار استعمال کریں ،اس طرح آلہء سماعت سے نجات مل سکتی ہے۔
امراضِ قلب۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک چمچہ شہد اور آدھا چمچہ دارچینی پاؤڈر ملا کر پیسٹ بنائیں اور اسے ڈبل روٹی پر لگا کر روزآنہ استعمال کریں اس سے خون کی شریانیں کھلیں گی اور ہارٹ اٹیک سے حفاظت رہے گی۔
امراض سے بچاؤ کا مامون نظام۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ہر روز شہد اور دارچینی کا استعمال امراض سے بچاؤ کے مامون نظام کو طاقت بخشتا ہے اور جسم بیکٹیریا کے علاوہ وائرس کے حملوں سے بھی بچا رہتا ہے ۔شہد میں بہت بڑی مقدار میں وٹامنز اور آئرن کی موجودگی اسے دوسری غذاؤں سے کہیں بہتر اور موثر ثابت کرتی ہے ۔اس کامبی نیشن کا باقاعدگی سے استعمال خون میں سفید ذرّوں کو توانائی عطا کرتا ہے جوکہ بیکٹیریا اور وائرس کے حملوں سے لڑتے ہیں۔
بدہضمی۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
دو کھانے کے چمچے شہد پر تھوڑی سی پسی ہوئی دارچینی چھڑک کر کھانے سے قبل استعمال کرنے سے تیزابیت کا خاتمہ ہوجاتا ہے اور انتہائی بھاری خوراک بھی آسانی سے ہضم ہوجاتی ہے۔
انفلوئنزا۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
سائنس نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ شہد میں قدرتی طور پر ایسے اجزائے ترکیبی شامل ہوتے ہیں جو انفلوئنزا کے جاثیم کو ختم کردیتے ہیں ۔
طویل العمری۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
شہد سے تیار کردہ چائے دارچینی پاؤڈر شامل کرکے پی جائے تو اس سے ذہن کو سکون ملتا ہے اور جسم بھی اطمینان محسوس کرتا ہے ۔تین کپ گرم پانی میں چار چائے کے چمچے شہد اور ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی دارچینی شامل کریں اور اس کی ایک چوتھائی مقدار دن میں تین سے چار مرتبہ پی لیں اس سے آپ کی جلد نرم اور تروتازہ رہے گی اور آپ طویل عرصے تک بےبی اسکن کے مالک رہیں گے۔
کیل و مہاسے۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک چائے کا چمچہ شہد میں چوتھائی چائے کے چمچ پسی ہوئی دارچینی شامل کر کے پیسٹ بنائیں اور کیل مہاسوں پر لگاکر کم ازکم 2 گھنٹے چھوڑ دیں اور پھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں یہ عمل دو ہفتے تک روزآنہ کریں تو مہاسے کم ہوجائیں گے۔
جلد کا انفیکشن۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایگزیما اور اس جیسے دوسرے جلدی امراض کا علاج متاثرہ جگہوں پر برابر کی مقدار میں شہد اور دارچینی کا پیسٹ لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
دانت کا درد۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ایک چائے کے چمچ شہد میں آدھا چمچہ پسی ہوئی دارچینی ملا کر دانت برش کریں یہ عمل دن میں تین مرتبہ کریں دانت کا درد ٹھیک ہوجائے گا۔
معدے کی جلن۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
شہد اور دار چینی کا باہم استعمال معدت کی جلن اور خرابی کے علاوہ معدے کے السر کو دور کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

No comments:
Post a Comment
السلام علیکم ورحمۃ اللہ:۔
اپنی بہترین رائے ضرور دیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء