مردانہ کمزوری کا بیرونی علاج

بیرونی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیونکہ جب رگوں و پٹھوں میں جلق وغیرہ سے کمزوری واسترخاء پیدا ہو گیا ہو تو اس کے لیے بیرونی علاج زیادہ کامیاب رہتا ہے لیکن چونکہ ایسی ادویات عام طور پر قیمتی اور بہت سے اجزا کے مرکب تیار ہوا کرتیں ہیں ،لہذا ان سب کو نظر انداز کرکے میں یہاں وہ نسخہ پیش کرتا ہوں جو بڑے بڑے قیمتی نسخہ جات سے بہتر ہے اگر عضوخاص پر نیلی نیلی رگیں اُبھری ہوئی معلوم ہوں تو ضرور استعمال کریں اس نسخہ سے بہت مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

نسخہ الشفاء: دار چینی حسب ضرورت لےکر خوب باریک پیس لیں اورپھر پانی ڈال کر خوب ہی گھوٹیں حتی کہ مرہم سی ہو جائے رات کے وقت آگے والا حشفہ اور سیون چھوڑ کر لیپ کرکے اور برگ پان باندھ کر صبح کھول دیں اسی طرح دس روز جاری رکھیں۔
نیز شام 6 بجے خالی پیٹ دارچینی پیسی ہوئی بقدر 2 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ سے دس دن تک کھاتے رہیں۔
 فوائد:: بفضلہ تعالی رگوں کی سستی وغیرہ دورہو کر عضو خاص میں سختی اور قوت باہ پیدا ہو جائے گی۔
 
Tags: For Men, mardana taqat barhana, mardana taqat tips in urdu, mardana taqat ka desi totka, mardana kamzori aur uska ilaj, mardana kamzori ka ilaj in urdu, Mardon k liye younaani Nuskhay, Mumsik Goliyaan, Jiryaan, Sailan e Manni, riqqat e Manni, Muqawwi, Mardana Beemari k liye Younani Nuskha, Mardana Taqat k liye, Tila, 
 مردانہ کمزوری کا علاج، مردانہ طاقت، مردانہ طاقت کی دوا، مردانہ طاقت کیلئے طلا، مردانہ طاقت بڑھانا، مردانہ طاقت کا دیسی ٹوٹکا، مردوں کیلئے یونانی نسخے

No comments:

Post a Comment

السلام علیکم ورحمۃ اللہ:۔
اپنی بہترین رائے ضرور دیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء