ممسک گولیاں


ریگ ماھی10گرام، اسگندھ10گرام، سلا جیت5گرام، تخم حرمل10گرام، لونگ 10 گرام، زعفران 5 گرام
سب کو باریک کرکے خالص شہد ملا کرکالے چنے کے برابرکی گولیاں
بنائیں۔
مقدار خوراک: دو گولی صبح وشام نہارمنہ، آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ
صرف پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد: یہ گولیاں ہر قسم کے جریان و سیلان منی اور رقت کو دورکرتی ہیں
بے حد مقوی و مہبی ہیں ممسک ہیں۔

Tags: For Men, Mardon k liye younaani Nuskhay, Mumsik Goliyaan, Jiryaan, Sailan e Manni, riqqat e Manni, Muqawwi, Mardana Beemari k liye Younani Nuskha,

No comments:

Post a Comment

السلام علیکم ورحمۃ اللہ:۔
اپنی بہترین رائے ضرور دیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء